منازل القمر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہیئت) ہر مہینے کی اٹھائیس راتوں میں چاند کی ستائیس منزلیں، مقاماتِ قمر، چاند کے ستائیس گھر، چاند کی منزلیں، چاند کا گھٹنا بڑھنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہیئت) ہر مہینے کی اٹھائیس راتوں میں چاند کی ستائیس منزلیں، مقاماتِ قمر، چاند کے ستائیس گھر، چاند کی منزلیں، چاند کا گھٹنا بڑھنا۔